1

حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں7 روپے 15 پیسے فی لٹر کمی کر دی

News Discuss 
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لٹر کمی کر دی۔ جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لٹرکی کمی کے بعد نئی قیمت 231 روپے 72 پیسےفی لٹر ہوگئی ہے،قیمتوں میں کمی سے ایئرلائنز کے ایندھن کے اخراجات میں نمایاں بچت متوقع ہے۔ https://www.24urdu.com/27-Jun-2026/176499

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story