حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لٹر کمی کر دی۔
جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لٹرکی کمی کے بعد نئی قیمت 231 روپے 72 پیسےفی لٹر ہوگئی ہے،قیمتوں میں کمی سے ایئرلائنز کے ایندھن کے اخراجات میں نمایاں بچت متوقع ہے۔ https://www.24urdu.com/27-Jun-2026/176499